: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آ باد 8 اکتو بر ۔ ڈ ا کٹر بی آ ر ا مبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے ایم بی اے ‘ ایم اے‘ ایم کا م اور ایم ایس سی ‘ ایم ایل آ ئی ایس سی ‘ بی ایل آ ئی ایس سی پو سٹ گر یجو یٹ ڈپلو ما اور سر ٹفیکیٹ پر و گر امس بر
ا ئے تعلیمی سا ل 2014-15 کی آ ن لا ئن ر جسٹر یشن کی آ خری تا ر یخ میں د یر ینہ فیس 200 ر و پئے کے سا تھ 6 نو مبر 2014 تک تو سیع کی گئی ہے۔ خوا ہشمند طلبہ اے پی آ ن لا ئن کے ذر یہ ر جسٹر یشن کر وا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلا ت یو نیو ر سٹی کے ویب سا ئٹ www.braouonline.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔